Login to make your Collection, Create Playlists and Favourite Songs

Login / Register
NATO allies raise defence spending at summit dominated by Donald Trump - ٹرمپ کے دباؤ میں نیٹو کا بڑا فیصلہ: دفاعی اخراجات بڑھانے پر اتفاق

00:05:05
Report
NATO countries have agreed to hike defence spending to five per cent of GDP. Australia will also send defence personnel to Europe in support of Ukraine. - امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ اور قیادت میں نیٹو رکن ممالک نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے دفاعی اخراجات میں زبردست اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیٹو کے حالیہ سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رکن ممالک اب 2035 تک اپنے دفاعی بجٹ کو مجموعی قومی پیداوار (GDP) کے 5 فیصد تک بڑھائیں گے۔

NATO allies raise defence spending at summit dominated by Donald Trump - ٹرمپ کے دباؤ میں نیٹو کا بڑا فیصلہ: دفاعی اخراجات بڑھانے پر اتفاق

View more comments
View All Notifications