Login to make your Collection, Create Playlists and Favourite Songs

Login / Register
Palestinians in Gaza desperate for a ceasefire - ایران۔اسرائیل جبگ بندی کے بعد فلسطینی بے چینی سے غزہ میں جنگ بندی کے منتظر مگر غزہ کا مستقبل کیا ہے؟

00:06:51
Report
Israel's military says its focus will shift back to Gaza, after the announcement of a ceasefire between Iran and Israel. Witnesses say Israeli troops have opened fire outside an aid delivery site, resulting in at least 46 deaths of Gazans - adding to the 410 deaths that have happened outside such aid sites since a private-run group took over aid distribution in late May. - اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد اس کی توجہ دوبارہ غزہ پر مرکوز ہو رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے ایک امدادی مرکز کے باہر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 46 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ اس واقعے کے ساتھ ہی مئی کے آخر سے، جب ایک نجی ادارے نے امدادی تقسیم کا نظام سنبھالا، امدادی مراکز کے باہر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 410 ہو چکی ہے۔

Palestinians in Gaza desperate for a ceasefire - ایران۔اسرائیل جبگ بندی کے بعد فلسطینی بے چینی سے غزہ میں جنگ بندی کے منتظر مگر غزہ کا مستقبل کیا ہے؟

View more comments
View All Notifications